جسٹس انور ظہیر جمالی کا تعلق مشہور صوفی بزرگ حضرت قطب جمال الدین احمد حسنوئی کے گھرانے سے ہے جو پنجاب کے مشہور صوفی بزرگ بابا فرید الدین گنج شکر کے خلیفہ بھی تھے.
چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے والدین قیام پاکستان کے وقت 1947 میں ہندوستان کے شہر جے پور سے ہجرت کرکے پاکستان آئے، وہ 31 دسمبر 1951 کو حیدر آباد میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے تجارت اور قانون میں بالتریب
اور 1973 میں سندھ یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگریاں حاصل کیں۔
۔ نومبر 1977 میں سندھ ہائی کورٹ اور مئی 1987 میں سپریم کورٹ کے وکیل بنے ،
جسٹس انور ظہیر جمالی مئی 1998 میں سندھ ہائی کورٹ کے جج بنے ۔ 3 نومبر 2007 کے اقدام کے بعد پی سی او کے تحت حلف لینے سے انکار کیا ۔
27 اگست 2008 کو سندھ ہائی کورٹ کے دوبارہ جج اور 3 اگست 2009 کو سپریم کورٹ کے جج بن گئے ۔ جسٹس انور ظہیر جمالی سپریم کورٹ میں چھ سال ایک ماہ اور آٹھ دن خدمات سر انجام دینے کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے تک پہنچے ۔

No comments:
Post a Comment